پاكستان میں کچھ مرد حضرات کیسے ملحد ہوئے
مصنف : گھمنام ،یہ کیس تھوڑا منفرد ہے ،، مولوی صاحب نے مجھے بری نظر سے دیکھا ، میں ملحد ہو گیا ،، کچھ ملحد مولوی کی چھیڑچھاڑ/ غیر منصفانہ/ زیادتی کی وجہ سے بھی ہوۓ ہیں ، لیکن ان ملحدوں نے سزا بھی دی تو خود کو ، خود کو سزا دے کر سمجھتے ہے یہ اسلام کو سزا دے رہے ہیں ، اور مولوی کو کچھ نہ کہا ، اور ملحد ہو گئے ، اسلام اور مولوی میں آج تک فرق نہ کر سکے ....اور اسی تعصب میں آج پورا پورا دن انٹرنیٹ پر اسلام کے خلاف نعرے لگاتے رہتے ہیں ، اچھے یا برے مولوی میں فرق کئے بنا ، ( ہر وہ مولوی جس نے کسی بچے سے زیادتی کی وہ مولوی نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اسلام کا نمائندہ ہو سکتا ہے ) ۔
دوســـــــرا کیس :۔
پولیس نے چھاپہ مارا ، اور میں معشوق کے ساتھ پکڑا گیا ، بدنامی ہوئی اور میں ملحد ہو گیا ....
تیســــــــــــرا کیس:۔
پاکستان میں ہم جنس پرستی قابل قبول نہیں ہے ، تو میں ملحد ہو گیا ، کیوں کہ میں ہم جنس پرست ہوں ،،،
چــــــــــــوتھا کیس:۔
امریکا گیا، گرین کارڈ لینا تھا، گوری سے پیار ہوا ، لاس ویگاس کی رونقیں دیکھی اور ملحد گیا ،
پانچــــــــــــــواں کیس:۔
انٹی اسلامک ویب سائٹ کے آرٹیکل پڑھے اور میں ملحد ہو گیا،،،،،
چھٹــــــــــــــا کیس:۔
پہلی ڈیٹ تھی ، گھر سے نکلا تو راستے میں کار خراب ہو گی، میں نے خدا سے دعا کی، دعا قبول نہیں ہوئی ، جس سے ڈیٹ تھی وہ پھر ہاتھ نہ آئی تو میں ملحد ہو گیا ،
پاکستان میں کچھ مستورات کیسے ملحد ہوئی
پاکستان میں کچھ مستورات کیسے ملحد ہوئیں جانئیے دلچسپ حقائق ۔پہــــــــــــلا کیس :۔
باپ نے پردہ کرنے کو کہا ، مجھے یہ سب پسند نہیں تھا، میری سب دوست یونیورسٹی میں ننگے سر آتی ہیں، تو میں ملحد ہو گئی .
دوســــــــرا کیس:۔
میرا ایک پریمی تھا ، میں اس سے بہت پیار کرتی تھی ،، اس کے گھر والوں نے اس کی کزن سے شادی طے کر دی وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا تو میں ملحد ہو گئی
تیســــــــــرا کیس:۔
میں sunny سے بہت پیار کرتی تھی ایک دن یونیورسٹی سے گھر آئی آگے مولوی صاحب کے گھر سے رشتہ آیا ہوا تھا، گھر والوں کو لڑکا بہت پسند آیا انہوں نے میری شادی طے کر دی ، اور میں گھر سے بھاگ گئی اور سنی سے شادی کر لی .بعد میں سنی نے بھی مجھے طلاق دے دی . اور میں ملحد ہوگئی، نہ ہمارے گھر میں رشتہ آتا نہ میں ملحد ہوتی۔
چوتھـــــــــا کیس:۔
میں پارک میں ڈیٹ پر گی ، تو اچانک سے بھائی نے مجھ دیکھ لیا اس نے مجھے بہت مارا اور گھر میں امی اور ابو کو بھی بتا دیا اسلئے میں ملحد ہو گی، اسلام عورت کو آزادی دیتا ہی نہیں، اب ڈیٹ پر بھی نہ جاؤ ؟
پانچـــــــــواں کیس:۔
امی اور ابو ہر وقت جگھڑتے رہتے تھے ، ابو امی کو بہت مارتا تھا ، ایک دن ابو نے امی کو طلاق دے دی ،بس اس وجہ سے میں ملحد ہو گئی۔
چھٹـــــــا کیس:۔
میرے بال گر رہے تھے ، میں نے خدا سے دعا کی کہ میرے بال گرنا بند ہو جائیں لیکن میرے بال گرنا بند نہیں ہوے .لہٰذا میں ملحد ہو گئی ...
ساتــــــــواں کیس:۔
ایک دن میں نے اپنے نہانے کی ویڈیو بنا کر اپنے دوست کو دی اُس نے اس کا غلط استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر شئیر کر دیا میں کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہی تھی اسلئے مجھے عزت سے جینے کا صرف یہی راستہ نظر آیا کہ میں ملحد ہو جاوں کیونکہ الحاد میں شرم و حیاء اور غیرت کا تصور نہیں پایا جاتا اسلئے میں نے الحاد کو اپنا لیا ۔
آٹھــــــــ۔واں کیس:۔
چٹ پٹی چیزیں کھا کر مجھے بواسیر ہو گئی میں نے بہت علاج کروایا پر آرام نہیں آیا حکیم مجھے پرہیز کرنے کا بولتے تھے وہ میں کر نہیں سکتی تھی اسلئے میں نے الحاد کو اپنا لیا مجھے بواسیر کا تو ابھی بھی آرام نہیں آیا لیکن اب مجھے کوئی پرہیز کرنے کی نصیحت نہیں کرتا اسلئے میں الحاد میں خوش ہوں ۔
اہم نوٹ : پاکستان میں زیادہ تر ملحدوں کا ارتقا مرزائیت کے سور ( مرزا قادیانی ) اور شام غریباں سے ہوا ،ان کا بندر سے ارتقا سے کوئی لینا دینا نہیں ،( ڈارون کا ایک خطوط )....ثبوت آپ سوشل میڈیا پر دیکھ سکتے ہو ،،،،