Thursday, May 15, 2014

لبرل /ملحدوں کی ڈگریاں

لبرل /ملحدوں کی ڈگریاں

مصنف : گھمنام


جو خود کو  بھی لبرل / ملحدکہتے ہے  وہ سوشل میڈیا پر خود علم کا علمبردار بھی سمجھتا ہے . ہم نے کافی تحقیق کی کہ ان کے پاس ایسی کون سی ڈگریاں ہیں. تو معلوم ہوا کہ ان سب کے پاس بہت ہی الگ نوعیت کی تعلیم ہے. ان کی ڈگریوں کی کچھ اقسام میں بیان کر دیتا ہوں ، باقی آپ اپنے تجربے سے اخذ کر لیں.

وہ لبرل / ملحد جنہوں  نے پاکستان میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے : ان موصوف کی پی ایچ ڈی کا مطلب ہے Piled Higher and Deeper، یہ صاحب جب بھی اپنا مفروضہ پیش کرتےہیں، تو کوئی آگے سے ان سے سوال کر لے تو جواب دینے کے بجائے ان کی pile سے خوں رسنا شروع ہو جاتا ہے .اور اپنے حواس کھو دیتے ہیں .بد زبانی ان کی فطرت میں ہوتا، ان کی زیادہ تر توجہ گستاخیاں کرنے میں  ہوتی ہے. 

وہ لبرل/ ملحد جس نے پاکستان سے باہر بیرونے ملک میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے : ان جناب کی پی ایچ ڈی تھوڑی منفرد ہے جسکا مطلب ہے ،Pizza Home Delivery، یہ پورا دن لوگوں کے گھروں میں پیزا ڈلیور کرتے ہیں اور شام کو فیس بک پر آ کر اسلام پر تنقید کرتے ہیں ، ان سے بحث نہیں کی جاتی، ان کو صرف tip دی جاتی ہے. ان کے  علم کا خزانہ  انٹی اسلامک ویب سائٹ سے جمع کیا ہوتا ہے. بات بات پر یہ مصوف گوگل کی لنک پیسٹ کرتے ہے اور پھر سوال کرتے ہے، جواب دے بھی  دیا جائے لنک کاپی پیسٹ کرنا ان کا مشغله ہے .کتنا بھی علمی طور پر ان کو جواب دے دیا جائے لیکن پھر بھی یہ اپنی کاپی پیسٹ کی ہابی نہیں چھوڑتے .

وہ لبرل/ ملحد جو تھوڑا کم پڑھے لکھے ہیں : ان کے پاس BS کی ڈگری ہوتی ہے ، یہ سوال و جواب کم اور bullshit زیادہ اگلتے ہیں.ان کو پتا ہی نہیں ہوتا کون سا ٹوپک چل رہا اور کیا ڈسکسس ہو رہا ہے، یہ اپنے ہی delusion میں مست ہوتے ہے.

وہ لبرل/ ملحد جو بلکل جاہل ہوتے ہیں : یہMM پاس ہوتے ہیں ،Molested by Pseudo Mo-lvi ، ان کا کوئی مفروضہ نہیں ہوتا،بس یہ مولوی کے نعرے لگاتے ہیں . اور خود کو خوش کر لیتے ہیں ،یہ تھوڑے ذہنی مریض بھی ہوتے ہیں ، یہ لاعلاج ہیں ، ویسے ذہنی مریض تو سب اقسام کے ملحد اور لبرل ہوتے ہے لیکن یہ خاص طور پر ہے، کیوں کہ ان کے نزدیک اسلام وہی ہے جو مولوی کہتا ہے، مولوی کو بشر نہیں بلکہ فرشتہ سمجھتے ہے.ان کے نزدیک ہر داڑھی والا ہی مولوی ہوتا ہے ، صاحب علم مولوی کو پتا بھی نہیں ہوتا.

یہ سب لبرل / ملحد ایک ہی یونیورسٹی سے پاس ہوئے ہوتےہیں جس کا نام ہے Search Engine Google University of Anti Islamic web Portal ، اور ان سب کے استاد اور پروفیسر orientalist اور عیسائی missionary ہی ہوتے ہیں ، جہاں سے یہ سب علم کے علمبردار ہونے کا چیمپئن بنتے ہیں۔

میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا. لیکن ایسے pseudo ہر platform  پر اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے.  

No comments:

Post a Comment