Friday, September 26, 2014

مرزا غلام احمد قادیانی کی اپنی عمر متعلق جھوٹی پیشگوئی

مرزا غلام احمد قادیانی کی اپنی عمر متعلق جھوٹی پیشگوئی


مصنف : گھمنام


مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنے جھوٹے اور سچے ہونے کے لئے ایک خود ساختہ میعار بنایا ، اور مرزا نے  ایسے بہت سے میعار بنائے ،لیکن ہمیشہ کی طرح مرزا کے اپنے خود ساختہ اور پیش کردہ میعار ہی مرزا کو جھوٹا ثابت کرتے گئے ، اور مرزائی امت اپنے ڈمی نبی کے ایک جھوٹ کو چپھانے کے لئے اتنے جھوٹ بولے کہ مرزائیوں کو خود سمجھ نہ آتی کیا جھوٹ اور کیا جھوٹ پر جھوٹ ہے ،، آئیے دیکھتے ہیں مرزا کا پیش کردہ میعار ، اور اس میعار پر مرزا کی اپنی عمر متعلق مرزا پیشگوئی کو پرکھتے ہیں ،


مرزاقادیانی  لکھتا ہے :
"ہمارا صدق یا کذب جانچنے کیلئے ہماری پیشگوئی سے بڑھ کر اور کوئی محک امتحان نہیں ہوسکتا" ( روحانی خزائن ۔ کمپیوٹرائزڈ: جلد ۵- آئینہ کمالات اسلام: صفحہ 288)


اور مرزا نے یہ بھی لکھا :
"اگر ثابت ہو کہ میری سو۱۰۰ پیشگوئی میں سے ایک بھی جھوٹی نکلی ہو تو مَیں اقرار کروں گا کہ مَیں کاذب ( جھوٹا ) ہوں" ( روحانی خزائن ۔ کمپیوٹرائزڈ: جلد ۱۷- اربعین: صفحہ 461)

مرزا کی عمر کے متعلق مرزا کی پیشگوئی اور مرزائی فراڈ




























No comments:

Post a Comment