Thursday, May 8, 2014

پاكستان میں کچھ مرد اور خواتین حضرات کیسے ملحد ہوئے


پاكستان میں کچھ مرد حضرات کیسے ملحد ہوئے

مصنف : گھمنام ،

پہــــــــــــلا کیس :۔
یہ کیس تھوڑا منفرد ہے ،، مولوی صاحب نے مجھے بری نظر سے دیکھا ، میں ملحد ہو گیا ،، کچھ ملحد مولوی کی چھیڑچھاڑ/ غیر منصفانہ/ زیادتی کی وجہ سے بھی ہوۓ ہیں ، لیکن ان ملحدوں نے سزا بھی دی تو خود کو ، خود کو سزا دے کر سمجھتے ہے یہ اسلام کو سزا دے رہے ہیں ، اور مولوی کو کچھ نہ کہا ، اور ملحد ہو گئے ، اسلام اور مولوی میں آج تک فرق نہ کر سکے ....اور اسی تعصب میں آج پورا پورا دن انٹرنیٹ پر اسلام کے خلاف نعرے لگاتے رہتے ہیں ، اچھے یا برے مولوی میں فرق کئے بنا ، ( ہر وہ مولوی جس نے کسی بچے سے زیادتی کی وہ مولوی نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اسلام کا نمائندہ ہو سکتا ہے ) ۔
دوســـــــرا کیس :۔
پولیس نے چھاپہ مارا ، اور میں معشوق کے ساتھ پکڑا گیا ، بدنامی ہوئی اور میں ملحد ہو گیا ....
تیســــــــــــرا کیس:۔
پاکستان میں ہم جنس پرستی قابل قبول نہیں ہے ، تو میں ملحد ہو گیا ، کیوں کہ میں ہم جنس پرست ہوں ،،،
چــــــــــــوتھا کیس:۔
امریکا گیا، گرین کارڈ لینا تھا، گوری سے پیار ہوا ، لاس ویگاس کی رونقیں دیکھی اور ملحد گیا ،
پانچــــــــــــــواں کیس:۔
انٹی اسلامک ویب سائٹ کے آرٹیکل پڑھے اور میں ملحد ہو گیا،،،،،
چھٹــــــــــــــا کیس:۔
پہلی ڈیٹ تھی ، گھر سے نکلا تو راستے میں کار خراب ہو گی، میں نے خدا سے دعا کی، دعا قبول نہیں ہوئی ، جس سے ڈیٹ تھی وہ پھر ہاتھ نہ آئی تو میں ملحد ہو گیا ،
جیسا کہ پاکستان میں کچھ خواتین بھی ملحدانہ نظریہ رکھتی ہے ، اسلئے ان پر بھی تھوڑی روشنی ڈالتے ہے ،

پاکستان میں کچھ مستورات کیسے ملحد ہوئی

پاکستان میں کچھ مستورات کیسے ملحد ہوئیں جانئیے دلچسپ حقائق ۔

پہــــــــــــلا کیس :۔
 باپ نے پردہ کرنے کو کہا ، مجھے یہ سب پسند نہیں تھا، میری سب دوست یونیورسٹی میں ننگے سر آتی ہیں، تو میں ملحد ہو گئی .

دوســــــــرا کیس:۔
 میرا ایک پریمی تھا ، میں اس سے بہت پیار کرتی تھی ،، اس کے گھر والوں نے اس کی کزن سے شادی طے کر دی وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا تو میں ملحد ہو گئی

تیســــــــــرا کیس:۔
 میں sunny سے بہت پیار کرتی تھی ایک دن یونیورسٹی سے گھر آئی آگے مولوی صاحب کے گھر سے رشتہ آیا ہوا تھا، گھر والوں کو لڑکا بہت پسند آیا انہوں نے میری شادی طے کر دی ، اور میں گھر سے بھاگ گئی اور سنی سے شادی کر لی .بعد میں سنی نے بھی مجھے طلاق دے دی . اور میں ملحد ہوگئی، نہ ہمارے گھر میں رشتہ آتا نہ میں ملحد ہوتی۔

چوتھـــــــــا کیس:۔
 میں پارک میں ڈیٹ پر گی ، تو اچانک سے بھائی نے مجھ دیکھ لیا اس نے مجھے بہت مارا اور گھر میں امی اور ابو کو بھی بتا دیا اسلئے میں ملحد ہو گی، اسلام عورت کو آزادی دیتا ہی نہیں، اب ڈیٹ پر بھی نہ جاؤ ؟

پانچـــــــــواں کیس:۔
 امی اور ابو ہر وقت جگھڑتے رہتے تھے ، ابو امی کو بہت مارتا تھا ، ایک دن ابو نے امی کو طلاق دے دی ،بس اس وجہ سے میں ملحد ہو گئی۔

چھٹـــــــا کیس:۔
 میرے بال گر رہے تھے ، میں نے خدا سے دعا کی کہ میرے بال گرنا بند ہو جائیں لیکن میرے بال گرنا بند نہیں ہوے .لہٰذا میں ملحد ہو گئی ...

ساتــــــــواں کیس:۔
ایک دن میں نے اپنے نہانے کی ویڈیو بنا کر اپنے دوست کو دی اُس نے اس کا غلط استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر شئیر کر دیا میں کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہی تھی اسلئے مجھے عزت سے جینے کا صرف یہی راستہ نظر آیا کہ میں ملحد ہو جاوں کیونکہ الحاد میں شرم و حیاء اور غیرت کا تصور نہیں پایا جاتا اسلئے میں نے الحاد کو اپنا لیا ۔

آٹھــــــــ۔واں کیس:۔
چٹ پٹی چیزیں کھا کر مجھے بواسیر ہو گئی میں نے بہت علاج کروایا پر آرام نہیں آیا حکیم مجھے پرہیز کرنے کا بولتے تھے وہ میں کر نہیں سکتی تھی اسلئے میں نے الحاد کو اپنا لیا مجھے بواسیر کا تو ابھی بھی آرام نہیں آیا لیکن اب مجھے کوئی پرہیز کرنے کی نصیحت نہیں کرتا اسلئے میں الحاد میں خوش ہوں ۔




اہم نوٹ : پاکستان میں زیادہ تر ملحدوں کا ارتقا  مرزائیت کے سور ( مرزا قادیانی ) اور شام غریباں سے ہوا ،ان کا بندر سے ارتقا سے کوئی لینا دینا نہیں ،(  ڈارون کا ایک خطوط )....ثبوت آپ سوشل میڈیا پر دیکھ سکتے ہو ،،،،

20 comments:

  1. بہت خوب اب آپ جسے لوگ جنکو اپنے اگلے پچھلے کا پورا علم نہیں وو اب دوسروں پر رائے زنی کریں گے ؟ وہ کیا زمانہ آگیا ہے !

    ReplyDelete
  2. بڑی عجیب بات ہے ، میں نے تو کسی کی ذات پر نشانہ نہیں لگایا میں تو ایک فلسفہ بیان کیا لگتا شاید آپ بھی کچھ ایسے ہی ہے ،،،

    ReplyDelete
  3. بہت خوب اب جھوٹ کا سہارا بھی لے رہے ہیں آپ ؟

    موحترم آپ سے یہ کس نے کھ دیا کے اگر کوئی ملحد ہوگیا ہے تو اس پر آپکو تکلیف ہونی چاہئے ! آپ کو اس بات پر کیوں تکلیف ہے ؟ کوئی اگر الله کو نہیں مانتا تو پھر ؟ آپ کب سے الله کے مامے لگ گئے کے آپ اسکی ذات کے بارے میں دوسروں پر راے زنی کریں ؟ اگر الله کوئی کوئی تکلیف ہوگی، وو خود ہی نمٹ لے گا، آپ کیوں الله کے کاموں میں مدخلت کرنے پر تلے ہوے ہیں !

    ReplyDelete
  4. ویسے مجھے پتا ہے کے آپکی اپنی معلومات الله کے بارے میں خطرناک حد تک کمزور ہیں، آپکو تو شاید نہایت بنیادی معلومات بھی نہیں، کیا آپ مجھے صرف اتنا بتا سکتے ہیں کے آپکے خیال میں الله سب کچھ کر سکتا ہے ؟ براۓ مہربانی کر کے اس سوال کا جواب اپنی عقل کے سوچ کر ضرور دیجیے گا، کیا الله سب کچھ کر سکتا ہے ؟ ہاں یا نہیں ؟

    ReplyDelete
  5. جس پھرتی کے ساتھ آپ نے سوال پوچھا ، بلکہ مفروضہ پیش کیا ، مجھے اچھا لگا کہ کم از کم میرے بلاگ نے اپ کے اعصاب پر گہرا اثر چھوڑا ہے ، یہی آپ کے لئے کافی ہے ، رہی بات سوال کے جواب کا تو پہلے اپنا مائنڈ سیٹ بنا لے ،، کیا میں آپ کے لئے کوئی حتمی اتھارٹی ہوں یا نہیں ،،، کیا آپ کی عقل سلیم اس بات کی اجازت دیتی ، تو پھر بنیادی سوال کرے ،،، جسطرح اپ نے مایوس ہو کر تبصرہ لکھا اس سے اندازہ ہو رہا کہ میرے بلاگ کے کچھ پائنٹ اپ کو زیادہ محسوس کر گئے ہے ،،،،

    ReplyDelete
  6. یہ ملحد ہونا بھی آج کل ایک فیشن ہوگیا ہے اور اس فیشن کو اپنانے کے لیے یہ لوگ انتہائی بھونڈے دلائل دیتے ہیں جیسے ایک فیس بکی ملحد نے اپنے ملحد ہونے کی انتہائی نرالی وجہ لکھی اور وجہ تھی کہ وہ بچپن میں اسے اسکے کچھ دوست گھیر گھارکے مسجد لے گۓ جہاں اسنے جن مولوی صاحب کے پیچھے نماز پڑھی ان کی ہوا لیک ہوگئ اور یہ شخص ملحد ہوگیا �� اب سب سے پہلے سوچنے کی بات ہے کہ بچہ اور پہلی صف میں پھر مولوی صاحب کی ہوا لیک ہوئی اور صرف اسی نے سنی باقی کسی نے نہیں تو بندہ پوچھے تو نماز پڑھنے گیا تھا یا مولوی صاحب کی ہوا سونگھنے اور چلو اگر مولوی صاحب نے ہوا چھوڑ ہی دی تو کیا اسکا ایمان اتنا کمزور تھا کہ مولوی کی ہوا سے نکل گیا چلو اس کے اس داعوے کو سیریس ہی لے لیتے ہیں تو کیا اسے یہ علم نہیں تھا کہ کسی ایسے مرض میں مبتلاء شخص کو جو مرض اسے بے بس کردے تو اسے اجازت ہوتی ہے کہ ایک وقت کے وضو سے وہ ایک وقت کی نماز پڑھ سکتا ہے اسلام دین فطرت ہے اور انسانی کمزوریوں کومدنظر رکھتا ہے مگر ان عقل کے اندھے ملحدین کو پتہ خود کچھ نہیں ہوتا دین اسلام کا اور بنتے ہیں بڑے علامہ :p

    ReplyDelete
  7. آپ سے ایک سوال کا جواب مانگا تھا، فلسفہ نہیں، سو ایک دفع پھر، کیا الله سب کچھ کر سکتا ہے یا نہیں، ہاں یا نا ؟

    ReplyDelete
  8. This is one of the most popular Question raised by Atheist itself with Their Absurd Logic, However before I answer it, do we have control over our death? Can we live as long as we want? Once you overpower in these circumstance than you will understand the freedom you are given by ALLAH is not what you are trying to fit in your Logic, Allah can do all
    Allah knows all,Allah hear all,Allah see all, your imaginary Thoughts are not more than stupidity ,

    ReplyDelete
  9. The God is defined as a personal being who knows everything. According to you, personal beings have free will.

    In order to have free will, you must have more than one option, each of which is avoidable. This means that before you make a choice, there must be a state of uncertainty during a period of potential: you cannot know the future. Even if you think you can predict your decision, if you claim to have free will, you must admit the potential (if not the desire) to change your mind before the decision is final.

    A being who knows everything can have no "state of uncertainty." It knows its choices in advance. This means that it has no potential to avoid its choices, and therefore lacks free will. Since a being that lacks free will is not a personal being, a personal being who knows everything cannot exist.

    Therefore, the you god does not exist.

    لیکن چلیں آپکو ایک اور موقع دیتے ہیں، سورہ اخلاص میں الله بڑے شدو مد سے فرماتا ہے کے وو ایک ہے، کہتے ہیں یہ سورہ اس بات کی گواہ ہے کے الله کس حد تک سختی سے اس بات پر قائل ہے کے وو واحد ہے، لیکن اب جب اپنے بلآخر اپنے جواب سے نوازا ہے تو لگے ہاتھوں یہ بھی پوچھ لیں، اگر الله بقول آپکے سب کچھ کر سکتا ہے، اور سورہ اخلاص میں وو خود کہتا ہے کے وو ایک ہے تو پھر یہ بتایے کے "کیا الله اپنے جیسا ایک اور الله پیدا کر سکتا ہے ؟" ہاں یا نا ؟

    اگر جواب نا ہو تو پھر آئندہ مت کہنا کے الله سب کچھ کر سکتا ہے !

    ReplyDelete
    Replies
    1. G jnaab main kehta hun k Allah sb kch ker skta hai Ap k swal k mutabik Allah aik aur Allah peda ker skta hai jis be b mzeed malom kerna ho plzzz mjh se contact kry ..
      +923013175982

      Delete
    2. Allah her cheez ko peda kr skta hai hmara iman hai mulhid k swal k jwab main arz hai k Allah apny jesa aik aur Allah peda kerny pe qadir hai aur peda ker skta hai mzeed info k liye koi b mery cell pe rabta ker skta hai
      923013175982

      Delete
  10. Ignorant men raise questions that have answered by the wise thousands of years ago,

    However you are yet to response the question i raised, once you over come and control the death and life , then you may have such claim before roaring about , as per your delusion, you are free man, and do not believe in existing of God, do you have any better option to control your death? you only single option that you will die,,, you can not control no matter what,,,,,,,The parameter you are trying to set it goes against your own terms and condition,,,,

    ReplyDelete
  11. Ibn al-Qayyim (may Allaah have mercy on him) said in Shifa’ al-‘Aleel (p. 374): Because that which is impossible is not a “thing”, so His Power has nothing to do with it. Allaah has power over all things and no possible thing is beyond His power

    Since you don't have any authority to take it, Then what is the point of raising Why and When , How and Who ..

    Can you create 10 finger in one hand? can you create two eye on back of your head? Can you create limb at your butts, can you create knee on your nose ,

    That mean your intention is either to destroy human structure or to remain ignorant, so your question are the same ,,, once you cannot describe your own sequence, it is strange to see that you are here to challenge the existing of ALLAH,,,

    ReplyDelete
  12. کتنی عجیب بات ہے یہ انسان تحریر پڑھتے ہی پھٹ پڑھا ،، اور جس طرح ادھر اور ادھر سے مفروضے پیش کر رہا ہے اس یہی اندازہ ہوتا ہے کے یہ بھی ملحد ایسے ہی ہوا،،،پاکستان کے زیادہ تر ملحد مرزائیت کے سور سے ہوۓ . کیوں کہ بچپن سے ان کے ذہن میں مولوی اور مرزا کے دفاع کے لئے جو تاویلات سیکھلائی جاتی ہے وہ ملحد بننے کے لئے کافی ہے ، میں یقین کہ سکتا ہوں یہ بندا پہلے قادیانی ہو گا ،،، کیوں کہ جب مرزا کی اور جماعت کی حقیقت ان پر کھلتی ہے تو یہ سمجھتے اسلام بھی یہی کچھ تھا اور ہے ،،،

    ReplyDelete
  13. اندازہ تھا کے تم جیسے پھر ووہی فضولیات کہنی ہیں جو تم جیسے چغد مسلم بڑے شوق سے سچ سمجھ کر کہ رہے ہوتے ہیں، نرا وقت کا ضیا .. جاؤ اور کسی اور کو بیوقوف بناؤ

    ReplyDelete
  14. آپ کا اسطرح غصے سے رد عمل کا اظہار کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ اپنی گفتگو کا تسلسل برقرار نہیں رکھ سکھتے ،، میں تو آپ کی ڈاکٹرائن کے حساب سے ہی ٢ سوال پوچھے .....جب آپ اپنے ہی محور کے گرد گھوم نہیں سکتے ہے، پھر اس ہستی کے متعلق مفروضے کسنے کا فائدہ ،،، میں بےوقوفوں کو بے وقوف نہیں بناتا ہے ،، آپ تو پہلے سے ہی اچھے بھلے ہے،،،، خیر اس تحریر یہ تو ثابت ہوا کہ یہ حقیقت کے قریب طر تب تو آپ پھٹ پڑھے ... میں آپ کو تبلیغ کرنے کے لئے یہاں نہیں ہوں، بلکہ میں آپ جیسوں کی عیاں کرنا کے لئے..جس فضولیت کے ساتھ آئے تھے اسی کے ساتھ جا رہے ہے ،، ،،،

    ReplyDelete
  15. اللہ اپنے جیسا دوسرا کوئی پیدا کرسکتا ہے کہ نہیں ؟؟؟ جواب اللہ واحد ہے اور شریک پسند نہیں کرتا اور یہ ایک انسانی یا اس کائنات میں بسنے والی مخلوق کی عادت ہے کہ جو چیز کوئی پسند نہیں کرتا اگر وہ اسے کرنے کے قابل بھی ہو تو نہیں کرتا اللہ اس کائناتی عادت سے بھی ماورا ہے مگر چونکہ سوال کرنے والے اس کائنات کے اصولوں کے مطابق ہی سوال کررہا ہے اور جواب بھی اس کائنات کے اصولوں کے تحت ہی دیا جاسکتا ہے باقی اللہ کیا کرسکتا ہے وہ بہتر جانے

    ReplyDelete
  16. مزید اسی سوال کی لاجک کے مطابق سوال کرنے والے بھائی سے میرا سوال ہے کہ وہ ایک انسان ہے اور ان کی سوچ چونکہ ملحدانہ نظر آتی ہے تو ملحدوں کا نظریہ ہے کہ انسان اپنے ہر عمل میں آزاد ہے جو وہ چاہے کرسکتا ہے کوئی دین دھرم یا دنیا کی طاقت اسے اپنی مرضی کرنے سے روک نہیں سکتی اور انسان سب کچھ کرسکتا ہے یا سب کچھ کرنے میں آزاد ہے تو میرے بھائی کیا آپ خود اپنے منہ میں پستول رکھ کر خود کو شوٹ کرسکتے ہو اگر کر سکتے ہو تو بمعہ ثبوت بعد از خودکشی یہاں دوبارہ سے اپنا کمنٹ کرنا تاکہ ہمں یقین کامل ہو جاۓ کہ ملحد سب کچھ کرنے میں آزاد ہے یا سب کچھ اپنی مرضی سے کرسکتا ہے

    ReplyDelete
  17. میں جتنے اسلام سے باغی افراد کو جانتا ھوں، ان میں سے اکثر اسلامی تاریخ پر غور فرمانے پر کافر ھوئے ہیں۔

    ReplyDelete
  18. Who said that Muslims historians narrate only authentic reports? In fact Those historians himself told very clearly that whatever they reported is not all authentic , Then where is the confusion,
    Al-Tabari: , Al-Waqidi: Ibn Ishaq: they are famous historians narrator, and
    whatever early narrators and historians reported was not necessarily authentic to themselves even. They themselves scrutinized the reports and rejected when they found reasons to. So it is only natural for later Muslim scholars to scrutinize their reports and separate the wheat from the chaff and it is totally wrong to assume that whatever they narrated was authentic to them.

    ReplyDelete