جماعت احمدیہ . ( قادیانی/ مرزائی ٹولہ ) اور اسائلم بزنس
مصنف : گھمنام
یہ بات تو کسی مسلمان سے ڈھکی چپھی نہیں کہ جماعت احمدیہ کا تعلق اسلام سے دور دور تک نہیں ہے جماعت احمديه المعروف قادیانی/ مرزائی ٹولہ. يہ ایک ایسا پوداتھا جو انگریز نے انیسوی صدی میں انڈیا میں کاشت کیا تھا ،اسلئے یہ فتنہ انگریز کا خود تيار كرده فتنہ ہے ،. اور اس کا اقرار مرزائی ٹولے کےبانی مرزا غلام قادیانی ( کذاب ) نے اپنی کتابوں میں خود اعتراف کیا. مرزا کی انگریز وفاداریوں کے قصے اگر بیان کرنا شروع کروں تو یہ مضمون کافی نہیں ہو گا ،پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد اس فتنه نے قدم جمانا شروع ہی كيا تھا کہ علمائے کرام کی انتھک محنت کے بعد اس فتنے کی شاه رگ پاکستان میں ١٩٧٤ میں کاٹ دی گئی، اس طرح یہ قادیانی فتنہ جن کا خود کاشتہ تھا. جس جنم استهان كا باشنده تھا وهاں پروان چڑھنے کے لئے سرگرم ہونا شروع ہو گیا . کاغذی خلافت کے نام پر غلامی کا درس دینے والے اس فتنے نے اپنے آپ کو ثابت قدم رکھنے کے لئے مختلف ہتھکنڈوں اور طریقوں سے اپنے ہی پیروکاروں کو مرزا غلام قادیانی کی سنّت پر عمل کرتے ہوئے لوٹنے کی سنّت کو جاری رکھے ہوئے ہیں ، مرزا نے چندہ بزنس کی تو بنیاد رکھی ہی تھی ساتھ میں اس دنیا میں پیسوں کی جنت بھی فروخت کرنے کی اسکیم بہشتی مقبرہ کی صورت میں شروع کی تھی جس کی فرنچائزز اب پاکستان ، انڈیا ، کینیڈا وغیرہ میں پھیل چکی ہیں ، اس کے علاوہ ہر کاغذی خلیفے ذیلی تنظیموں کے نام پر مختلف قسم کے چندے وقتا فوقتا اپنے پیروکاروں پر مسلط کرتے آ رہے ہیں.بہرحال پاکستان میں قادیانیت کے خلاف قانون نافذ ہو جانے کے بعدمرزائی ٹولے کے خلیفے اسائلم بزنس کو فروغ دے کر خوب فائدہ اٹھاتے آ رہے ہیں ، پاکستان میں اقلیت ہونے اور خود کو انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل کمیونٹی میں مظلوم بنا کر پیش کر کے ہمدریاں تو بٹورنے کے ساتھ ساتھ اپنے لئے امیگریشن کے قوانین میں نرمی کروا کر یو این او تحت یورپ ، امریکا ، کینیڈا ، جرمنی میں اپنے پیروکاروں کے لئے اسائلم حاصل کرتے آ رہے ہیں ،چونکہ اب مرزائی ٹولے کے دھوکہ دہی کے پول دن بدن کھل کر سامنے آ رہے ہیں ، اور یہ ٹولہ کس طرح اسائلم لینے والے قادیانیوں کو مظلوم پیش کر کے اپنا بزنس چمکائے ہووے ہیں ، اب اس کی بھنک یورپ اور امریکا کے امیگریشن افسران کو لگ چکی ہے ، اس وقت یورپ اور امریکا میں انسانی اسمگلنگ، جو کہ پناہ گزین کی آڑ میں کی جا رہی ہے ان میں ملوث مرزائی / احمدی مافیا بھی کافی حد تک شامل ہے، یہی وجہ ہے جرمنی میں کچھ عرصہ پہلے مرزائی / احمدی جماعت کے عہدے دار پکڑے گئے جو کے سیاسی پناہ کا کاروبار اور انسانوں کی سمگلنگ کے کاروبار میں ملوث تھے. چونکہ مرزائیوں کی کسی حد تک اسائلم کی گڈ بک مشکوک ہو چکی ہے. جس کی وجہ یورپ اور امریکا میں قادیانیوں کا اسائلم کا عمل سست اور تنزلی کا شکار ہو چکا ہے .اس وجہ سے مرزائی ٹولے نے ایسٹ ایشیا کی طرف بالخصوص چین کی طرف اپنى عيارانه صفت"نظر كرم "كر رہے ہیں ،ہانگ کانگ کی اخبار ساؤتھ چائنا مورننگ پوسٹ میں ایک مضمون کے مطابق اس سال تقریب 35 کے قریب قادیانیوں نے چین میں اسائلم کی درخواست دائر کی ہیں ، قادیانی جماعت ان ممالک میں پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے کا ایک اور محاذ کھول رہے ہیں ،اخبار کی خبر کے مطابق درخواست دہندگان نے پاکستان کے ایجنٹ کو 3000 امریکی ڈالر کی خطیر رقم دے کرچائنا کا ویزا حاصل کیا ہے ، حقیقت تو یہ ہے کہ وہ ایجنٹ مرزائی ٹولے کا ایجنٹ تھا ، کیوں کہ کوئی بھی مرزائی ٹولے کے براہ ِراست عمل دخل کے بِنا اسائلم کی درخواست نہیں دے سکتا ، ورنہ کیا خیال ہے مرزائی حضرات پاکستان میں رہتے؟
مرزائی ٹولہ خود کی تعداد بڑھا چڑھا کر بتاتی ہے . مرزائی ٹولے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق قادیانی جماعت کے ممبر پوری دنیا میں 160ملين هيں ، اس پہلے یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک 180 ملین اور کبھی 200 ملین تک دعویٰ کرتے آ رہے ہیں ، پاکستان میں ایک پورا کا پورا شہر جس کا نام چناب نگر ہے اس میں 90 فیصد بسنے والے افراد مرزائی ہیں،لیکن کیا وجہ ان کو پاکستان میں خطرہ نہیں اورچائنا اسائلم کی درخواست دینے والوں کو خطرہ ہے ؟ مرزائی ٹولے کے مربی پاکستان میں دندناتے پھرتے ہیں ، لیکن ان کو کوئی خطرہ ہے ، پاکستان بزنس کرنے والے مرزائی ، بیوروکریٹ، پاکستانی اداروں میں اعلی عہدوں پر فائز کسی بھی مرزائی کو کوئی خطرہ نہیں لیکن یہ مخصوص 35 افراد کو خطرہ ہے .کتنی مضحکہ خیز بات ہے ،مرزائی ٹولہ پہلے بھی Victim Hood جیسے فارمولے اپنا چکی ہے، اپنے ہی لوگوں کو مروا کر دنیا کے سامنے مظلوم ظاہر کر کے اس اسائلم بزنس کو چلائے ہوۓ ہیں. اور اس سائلم بزنس سے مرزائی ٹولہ ٹھیک ٹھاک موٹی رقم حاصل کرتا ہے. اس طرح نہ صرف پاکستان کو بدنام کرتے ہیں بلکہ پورے اہل اسلام کو بھی ، مرزائی وطن کے غدار تو ہے ہی اسلام کے بھی غدار ہیں. لیکن کیا ان مرزائیوں کو خبر نہیں ہے کہ مرزا نے آج سے 100 سال پہلے مرزا کی کافر فیکٹری میں ان سب مسلمانوں کو کافر قرار دیا جو مرزا کو نہیں مانتے ، اور مرزائی خلیفہ نے تو ان کو بھی کافر قرار دیا جس نے مرزا کا نام تک نہیں سنا. کیا یہ بات انٹرنیشنل کمیونٹی کو بتا سکتے ہیں ؟
لیکن یہ آج ہر جگه ناک رگڑ رہے ہیں کہ پاکستان 1974 کے آئین کی ترمیم ختم کرے جس میں ان کو آئینی طور پر بھی کافر قرار دیا گیا .جس طرح سور کے گوشت پر حلال لکھ دینے سے سور حلال نہیں ہو جاتا اسی طرح مرزائیت پر اسلام کا لیبل لگا دینے سے مرزائیت اسلام نہیں ہو جاتی۔
مرزا کی کتابوں اور مرزا کی وحی / الہام کا جواب قرآن اس طرح دیتا ہے ،
تو ان لوگوں پر افسوس ہے جو اپنے ہاتھ سے تو کتاب لکھتے ہیں اور کہتے یہ ہیں کہ یہ خدا کے پاس سے (آئی) ہے، تاکہ اس کے عوض تھوڑی سے قیمت (یعنی دنیوی منفعت) حاصل کریں۔ ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ (بےاصل باتیں) اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں اور (پھر) ان پر افسوس ہے، اس لیے کہ ایسے کام کرتے ہیں ( سورة البقرة ٢:٧٩)
الله ہم سب کو اس فتنہ کے مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کی توفیق عطا فرمائیں امین !
مضمون میں خاصی غیر اخلاقی باتیں موجود ہیں ۔ اہم اطلاع کی سمجھ نہیں آئی۔میرا خیال ہے آپ کیااہم اطلاع سے مراد ہے کہ گالیوں کو ٖٖصرف مرزائیوں تک محدود رکھیں۔
ReplyDeleteپوسٹ میں کون سی بات غیر اخلاقی ہے تھوڑا واضح کریں ، شکریہ
ReplyDeleteBhai mera UK ka visa lagwa dein mein ne asylum kerna hai wahaan.
ReplyDelete