نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31خزائن ج 9ص32)
مصنف : مرتضیٰ مہر
1 ۔اگر کوئی مولویوں میں سے کہے کہ ثابت نہیں تو اگر وہ اس بات میں سچا اور حلال زادہ ہے تو عبد اللہ آتھم کو اس حلف پر آمادہ کرے ۔ (انوار اسلام ص 24)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
2 ۔ان کا نام فتح یاب رکھنا یہ حلال زادوں کا نام نہیں ۔(انوار اسلام ص 24)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
3 ۔بیشک وہ ولدالحلال اور نیک ذات نہیں ہوگا ۔ (انوار اسلام ص 29)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
4 ۔اس کو ولدالحرام بننے کا شوق ہے اور وہ حلال زادہ نہیں ۔(انوار اسلام ص 30)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
5 ۔حرامزادہ کی یہی نشانی ہے کہ سیدھی راہ نہ چلے ۔ (انوار اسلام ص30)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
6 ۔ اگر وہ ولدالحرام نہیں ہیں اور حلال زادے ہیں تو ۔۔۔الخ ۔(انوار اسلام ص 40)نہ ہم کسی کو والدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
7 ۔ کون اس فیصلے کے لئے بلا توقف سعی کرتا ہے اور کون ولدالحرام بننے پر راضی ہوتا ہے ۔ (انوار اسلام ص 37)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 32)
8 ۔ یونہی تکذیب کرنا اور بلاوجہ معقول انکار اور استہزاء یہ حرامزادی کا کام ہے ۔ (اخبار بدر 20دسمبر 1906 ص 5 کالم نمبر 3)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
9 ۔ یہ نہایت شرارت اور خباثت ہے او رحرامزدگی ہے ۔ (نور القرآن حصہ دوم ص 31)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
10 ۔ ایسے ایسے حرامزادے جو سفلہ طبع دشمن ہیں اور جھوٹے الزام لگاتے ہیں ۔ (آریہ دھرم ص 55)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
11 ۔ لیکن اگر وہ حلال زادہ ہے تو اب امتحان کے لئے سامنے آ جائے ۔ (شحنہ حق ص 37)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
12 ۔ یونہی تکذیب کرنا اور بلاوجہ معقول انکار و استہزاء یہ حرام زادی کا کام ہے ۔ کوئی حلال زادہ ایسی جرأت نہیں کر سکتا ۔ (اخبار الحکم 17ستمبر 1906ص 2)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
13 ۔ وہ کنجر جو ولدالزنا کہلاتے ہیں ۔ وہ بھی جھوٹ بولنے سے شرماتے ہیں ۔(سوائے مرزائیوں کے )۔(شحنہ حق ص46)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
14 ۔ محسن کی بدخواہی کرنا ایک حرامی اور بدکار آدمی کا کام ہے ۔ (اشہتار ملحقہ شہادۃ القرآن ص 3)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
15 ۔ّ (سعد اللہ )تو نے مجھے خبث سے ایذا دی ہے ۔ پس اے کنجری کے بیٹے اگر تو رسوائی سے نہ مرے تو میں سچا نہ ہوں گا ۔ (انجام آتھم ص 282) (نوٹ یہ شعر اور لفظ ابن بغاء مختلف کتابوں میں سعد اللہ لدھیانوی کے خلاف دہرایا گیا ہے ۔ ملاحظہ ہو تتمہ حقیقت الوحی ص15،تتمہ حقیقت الوحی ص 22)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
16 ۔ ان لوگوں نے چوروں ،قزاقوں اور حرامیوں کی طرح اپنی محسن گورنمنٹ پر حملہ کرنا شروع کیا ۔ (ازالہ اوہام ص 727حاشیہ)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
17۔ شیخ صاحب جو شخص متقی اور حلال زادہ ہو تو اوّل تو وہ جرأت کر کے اپنے بھائی پر بے تحقیق ۔۔۔الزام نہیں لگایا ۔ (آئینہ کمالات اسلام ص 292)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
18۔ جو حلال زادہ ہے اور بازاری عورتوں اور دجال کی اولاد نہیں دونوں کاموں میں سے ایک کام تو ضرور کرے گا ۔ (نورالحق ص 123)
نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
19 ۔ ہر ایک مسلمان مجھے قبول کرتا ہے اور میرے دعوے کو سچا مانتا ہے سوائے ان لوگوں کے جو کنجریوں کی اولاد ہیں ۔(آئینہ کمالات اسلام ص 547)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
20۔ مسلمان حرام زادے ۔ (خزائن ج 13ص 137)نہ ہم کسی کو ولدالحرام کہتے ہیں اور نہ حرام زادہ نام رکھتے ہیں ۔(انوار اسلام ص 31)
یہ سب کیا ہے...
ReplyDeleteمرزائی کی تبلیغ یا اس کی تضحیک.