Friday, July 18, 2014

مرزائیت برین واشنگ مشین

مرزائیت برین واشنگ مشین .

مصنف : گھمنام

اکثر مرزائی ایک نعرے بلند کیے ہوتے ہیں کہ " اے دشمنان احمدیت تم کچھ بھی کر لو احمدیت کو نہیں روک سکو گے" ، ایک دن آئے گا احمدیت کا غلبہ پوری دنیا میں ہو گا " یہاں احمدیت سے مراد مرزا غلام احمد قادیانی کی کفر کی وہ فیکٹری ہے جس میں بنتا کچھ اور نکلتا کچھ ہے ، پھر اس نعرے کے ساتھ ایک اور نعرہ لگایا جاتا ہے کہ ہم ٢٠٢ ممالک میں پھیل گئے ہیں ،، مرزائیوں کا پھیلاؤ بلکل ویسا ہی ہے جیسے غبارے میں ہوا بڑھنے کے بعد ہوتا ہے، لیکن اگر پھیلے ہوۓ غبارے پر کوئی نوکیلی چیز لگ جائے تو فورا پھٹ جاتا ہے ، بلکل ایسے ہی مرزا کے جھوٹ نوکیلے ہے جو مرزائیت کے پھیلاؤ پر لگتے ہی مرزائی پھٹ جاتے ہیں ، پھر ایک نعرہ بلند کرتے ہوۓ کہتے ہیں ، مولوی ، مولوی ،ہائے مولوی . اہ مولوی ، ایسا لگتا کسی اکھاڑے میں کشتی کھیلی جا رہی اور مولوی بمقابله مرزا قادیانی چل رہا ہو. اگرکوئی کسی مرزائی کو بولے کہ مرزا کی کتابوں پر بات کرو ، جواب آئے گا مولوی ، مرزا کی شخصیت پر بات کرو جواب آئے گا مولوی ، لیکن اس کے پیچھے وجہ کیا ہے ؟ اس پر روشنی ڈالتے ہیں ،

جس طرح آج کل خود کش حملہ آور کو تیار کیا جاتا ہے بلکل اسی طرح مرزائی فیکٹری میں بھی مرزائیوں کی خوب برین واشنگ کی جاتی ہے وہ الگ بات ہے کہ خود کش حملہ آور خود کو کسی مجمے ، بازار ، گلی میں اڑا دیتے ہیں اور مرزائی مولوی کے نام کا بم باندھے اپنی عقل کو اڑا دیتے ہیں. مرزائیوں کی ذیلی تنظیمیں جیسے کہ " اطفال ، خدام ، انصار . لجنہ وغیرہ ایسی تنظیمیں ہیں جو مرزائی عقل میں مولوی کا ورد اس طرح ٹھونس دیا جاتا ہے کہ مرزا کی تحریریں بھی ان کو مولوی کی تحریر نظر آتی ہے ، مرزائی پاکٹ بک ایک ایسے واشنگ پاؤڈر کا کام کرتی ہے جس سے مرزائیوں کے دماغ سے عقل نامی چڑیا کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے. مسلمانوں کے گھر بچہ پیدا ہوتا تو اس کے کان میں اذان دی جاتی ہے لیکن مرزائیوں کے گھر بچہ پیدا ہوتا تو اس کے کان میں شاید مولوی مولوی کہا جاتا ہے. مرزائیوں کے سالانہ جلسوں میں ایسا لگتا ہے جیسے کسی انلمیٹڈ کمپنی کی رپورٹ پیش کی جاتی ہو ، جیسا کہ ، ہم ان ملکوں میں پھیل گئے ، تعداد کے اعدادوشمار اتنے ہو گئے وغیرہ وغیرہ ، لیکن نہ مرزائیوں کا خلیفہ اور نہ مرزائی مرزا کی کتابوں پر کوئی واضح بات کرتے ہیں ، نہ کوئی مرزا کی خوبصورت الہام کی تلاوت کرتے ہیں. ویسے بھی مرزا کے الہامات میں روحانیت ہو گی تو یہ اس کی تلاوت کریں گے ، مثال کے طور پر مرزا کے الہام ، آئی لوو یو ، تار آئی ، پیٹ پھٹ گیا ، ایک دانہ کس کس نے کھایا ، اب ان الہاموں کو پڑھ کر ایسا لگتا پہلی کلاس کے محاورے رٹائے جا رہے ہو ، جیسا کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیرا ، رسی جل گئی بل نہ گیا ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس . ان محاورات کو پڑھیں اور مرزا کے الہاموں کو تو کوئی فرق محسوس نہیں ہو گا تو پھر کون سی ایسی روحانیت مرزا کے الہاموں سے ابھر کر سامنے آئے گی ؟

بہرحال اگر اعدادوشمار کی بات کی جائے تو اس میں دھوکہ ، مرزائیوں کا تعداد میں پھیلاؤ کچھ اس طرح ہے ، ٢٠٠٥ کے ریکارڈ کے مطابق ٹوٹل مرزائی ، ٢٠٠ ملین ، ٢٠٠٩ میں مرزائیوں کا پھیلاؤ سکڑ گیا ، اور ٹوٹل مرزائی ٨٠ ملین ، اور ٢٠١١ میں پھیلاؤ ہوا ١٦٠ ملین ، ڈیمانڈ پر ریفرنس دیا جا سکتا ہے ، مرزائیوں کے اخبار روزنامہ الفضل پیر ٤ جون ٢٠١٢ صفہ نمبر ٤ کالم ٤ میں تعداد کچھ اس طرح بتائی گئی " پوری دنیا میں اس جماعت کی تعداد کئی ملین کی ہے محتاط اندادے کے مطابق یہ تعداد ٢٠٠ ملین کے قریب ہے ،زیادہ تر پاکستان میں رہنے ہیں " ہر مرزائی کا جماعت میں بیت نمبر / خاندان نمبر ہوتا ہے. حلقہ ہوتا ہے اور ہر حلقہ کا امیر ہوتا تو یہ کیسے ممکن کہ تعداد اعدادوشمار میں اتنا تضاد ؟ خیر تضاد تو مرزا کی سنّت ہے ، مرزا کی ہر کتاب میں تضادوں کے انبار لگے . اعدادوشمار کا تضاد یہاں ہی ختم نہیں ہوتا بلکہ روزنامہ الفضل جعمرات ٢٤ اکتوبر ٢٠١٣ صفہ نمبر ٤ کالم ٤ میں لکھا تھا ،١٩٠٨" میں جب مرزا قادیانی کی وفات ہوئی تو قریبا نصف ملین احمدی تھے اور اب ہم ١٥٠ ملین ہے" اب قارئین اندازہ کر لے کہ اس طرح شوشے چھوڑ کر مرزائیوں کے دماغ کی برین واشنگ کی جاتی ہے ، اور پھر یہ غلبہ کے نعرے نہ لگائے تو کیا کریں ؟

 اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ ممالک کی تعداد ١٩٤ ہے جو ورلڈ اٹلس (worldatlas.com ) پر دیکھے جا سکتے ہے ، افریقہ میں بالترتیب ٥٤ ممالک ہے ، ایشیا میں ٤٤، یوروپ میں ٤٧ ، شمالی امریکہ میں ٢٣ ،OCEANIA جس کو براعظم آسٹریلیا بھی کہاں جاتا . اس میں ١٤ اور جنوبی امریکہ میں ١٢ ممالک شامل ہے ، غیر تسلیم شدہ یا جزوی طور پر تسلیم شدہ ممالک / خطے قریبا ٥٤ہیں. اب اگر کوئی پاکستانی ،انڈین اور چائنیز جو کہ دنیا کے ہر ممالک میں کثرت سے آباد ہیں ، اگر ان میں سے کوئی اٹھ کھڑا ہو جائے اور بولے کہ ہم تو پوری دنیا میں غلبہ پا لے گے. اور آگے سے کوئی پوچھے کیسے؟ تو جواب آئے کہ ہم ٢٠٢ ممالک میں نقل مکانی کر چکے اور آدھے سے زیادہ اسائلم سیکر ہیں تو پھر آپ ایسے احمق بندے کو کیا بولے گے ؟ مرزائیوں کی آدھی سے زیادہ تعداد پاکستان میں آباد ہے بقول الفضل اخبار کے ، ان کے جلسوں میں وہی پنجابی چہرے ہر سال دیکھنے کو ملتے ہیں تو پھر یہ ہے کہاں ؟ پاکستان میں مرزائی ہو کر بھی نہیں ہے ، اسلامی ممالک میں بھی ان کا یہی حال ہے. انڈیا جہاں سے یہ فنتہ اٹھا وہاں بھی ان کا یہی حال ہے. انگلینڈ ، کینیڈا ، جرمنی ، امریکا وہی پاکستانی پنجابیوں کی تعداد ہے جو اسائلم سیکر لے کر گئے اب ان وہاں اولادیں پیدا ہو گئی تو وہ خود کو امریکن ،کینیڈین کہنا شروع کر دیا ،، افریقہ کے غریب لوگوں کو گمراہ کر کے جماعت میں داخل کیا گیا اگر ان افریقن سے پوچھا جائے مرزا کو کون سی کتابیں پڑھی ہے تو وہ بھی الجھاوٴ کا شکار ہو جائیں ، کیوں آدھے سے زیادہ مرزا کی کتابوں کا کا ترجمہ ہی نہیں کیا گیا ، وہی منتخب کتب کے کا ترجمہ جو کوئی پڑھتا ہی نہیں ، بس صرف پاکٹ بک سے برین واش کیا جاتا اور مولوی کے نعرے لگوائے جاتے ، اور مربی صاحبان جو جھوٹ کی فیکٹریاں ہیں وہ اپنے دجل کے ساتھ ایک عام احمدی کو مُلا مُلا میں الجھایا ہوا ہے ، احمدیت نے صرف چندوں کے نام پر لوٹنا سیکھا، یا پھر دھوکہ دینا . ورنہ اس کے علاوہ اس میں ہے کیا ؟ اگر مرزائی سمجھتے ہے کہ ایسے نعروں سے مرزا کی کتابوں میں تضاد ،جھوٹ ، دھوکہ ، دجل ختم ہو جائے گے ،تو یہ مرزائیوں کی غلطی فہمی ہے ، وہم اور غلط فہمی کا کوئی علاج نہیں . اور کسی مولوی کے اچھے یا برے فعل سے بھی مرزا سچا نہیں ہو جائے گا ، یاد رہے انگلش میں ایک محاورہ ہے two wrongs don't make a right . اسی طرح مولوی کے برے فعل سے مرزا کا دجل و فعل صحیح نہیں ہو سکتا . الله ہم سب اس فتنے کے شر سے بچائے اور ان کو ہدایت عطا فرمائیں. امین !

سورة البقرة:
وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٤٢﴾
 باطل کا رنگ چڑھا کر حق کو مشتبہ نہ بناؤ اور نہ جانتے بوجھتے حق کو چھپانے کی کوشش کرو (42)

3 comments:

  1. جزاک اللہ۔ ایک تحریر لکھ دیں مرزائی ڈھکوسلہ (ہم پوری دنیا میں پھیل چکے ہے یہ ہمارے حضرت جی کی سچائی کی نشانی ہے۔) میں نے اس کو رد قادیانیت کورس میں شامل کرنا ہے اس لیے مناظرانہ طرز پر تو بہتر۔

    ReplyDelete
  2. مرزا کی سچائی کی دلیل اس کی تصویر بھی تھی ،،، خیر میں کوشش کرو گا اس سبجیکٹ پر بھی لکھو ،،،،،

    ReplyDelete